There
are at least seven reasons why women can and should receive Holy Orders!

یہاں کم از کم سات وجوہات ہیں کہ کیوں عورت مقدس فرمان حاصل کرسکتی ہے اور کرنا چاہتی ہیں

<
1. One priesthood in Christ
Through
baptism women and men share equally in the new priesthood of Christ.
This includes openness to Holy Orders.
click!

1: مسیح میں ایک کہانت:

بپتسمہ کے ذریعے خواتین اور مرد یکساں طور پر مسیح کی نئی کہانت کو بانٹتے ہیں۔ اِس میں مقدس فرمان کی کشادگی کی شامل ہے۔

<
2. Empowered to preside

At the
Last Supper Jesus empowered both women and men. Both can be ordained to preside
at the Eucharist.
click!

2: نمائندگی کرنے کا اختیار:

آخری کھانے پر یسوع نے دونوں مرد اور خواتین کو اختیار بخشا تھا۔ دونوں یوخرست پر نمائندگی کرنے کےلئے مامور کئے جاسکتے ہیں۔

<
3. Cultural bias
The
Church’s practice of not ordaining women as priests was based on a three-fold
prejudice against women. This affected the judgment of Church leaders.
click!

3: تہذیبی تعصب(جھکاؤ):

کلیسیاء کا عورتوں کو کاہن کے طور پر مامور نہ کرنے کے عمل کی بنیاد عورتوں کے خلاف تین گناہ تعصب پر تھی۔
اِس نے کلیسیائی راہنماؤں کے انصاف کو متاثر کیا۔

<
4. Women have been deacons
Until at
least the ninth century the Church gave women the full sacramental
ordination of deacons. This proves women can be ordained.
click!

4: عورتیں خادمائیں(ڈیکنز) رہی ہیں:

کم از کم 9ویں صدی تک کلیسیای نے عورت کو خادمہ کے طور پر مامور کئے جانے پر مکمل ساکرامنٹ کو دِیا۔ یہ ثابت کرتا ہی کہ عورت مامور کی جاسکتی ہے۔

<
5. The ability for women to be ordained
has been present in the Church’s
latent Tradition.

One
example is the age-long devotion to Mary as Priest. It shows that, according to
the ‘sense of the faithful’, in Mary the ban against women has already been
overcome.
click!

5: عورت کے مامور کئے جانے کی قابلیت کو کلیسیاء کی مخفی روایت میں پیش کیا گیا:

ایک مثال مریم کا کاہن کے طور پر مخصوص کیا جانا ہے۔”ایک وفادار کی سمجھ کے مطابق” یہ دکھاتا ہے کہ، مریم میں عورت کے خلاف پابندی پہلے ہی سے غالب آچُکی تھی۔</SPAN>

<
6. The wider Church accepts women priests
After
serious study and prayer other Christian Churches now ordain women as priests.
Though not everything other Churches do can be accepted by the Catholic Church,
this converging consensus by believing Christians confirms that ordaining women
is according to the mind of Christ.
click!

6: بڑی کلیسیاء کاہن خواتین کو قبول کرتی ہیں:

دوسری مسیحی کلیسیاؤں کی دُعا اور سنجیدہ مطالعہ کے بعد اب مامور خواتین کاہنوں کے طور پر ہیں۔ اگر دوسری کلیسیائیں ہر چیز نہیں کرتیں جسے کیتھولک کلیسیاء کے وسیلے قبول کیا جاسکتا ہو، یہ مسیحیوں کو تصدیق کرنے کے لئے اِس یقین کے ذریعے اِس موافقت پر مائل کرتا ہے کہ مامور عورت مسیح کے ذہن کے مطابق ہے۔

 7. Women too are, in fact, called to be
priests

The fact
that many responsible Catholic women discern in themselves a vocation to the
priesthood is a sign of the Holy Spirit we may not ignore.
click

7: خواتین کو بھی، حقیقت میں، کاہن کہا جا سکتا ہے:

یہ حقیقت کہ بہت سی ذمہ دار کیتھولک خواتین اپنے آپ میں کہانت کی بلاہٹ کے لئے امتیاز کرتی ہیں اور یہ رُوح القدس کی علامت ہے جسے ہمیں نظر انداز نہیں کرنا۔

Conclusion:
there are no valid arguments against women priests, and many truly
Catholic
arguments in favour!

نتیجہ: یہاں کاہن خواتین کے خلاف واضح دلائل نہیں ہیں، اور بہت سے سچے کیتھولک دلائل میں نہیں!