| جو بھیمنشائے ایزدی کی جڑیں جو ہم میں بستی ہیں خُدا کی طرف سے تخلیق ہوئی ہیں۔ ہم میں ہر طرح کی توانائی خُدا کے ہاتھ سے آتی ہی اور ہر بلاہٹ، کسی پچیدہ کام کے لئے، کسی منسٹری کے لئے، کسی قسم کی زندگی کے لئے یا کسی خاص منصوبے کا آغاز خُدا کی بلاہٹ سے ہوتا ہے، وہ ناممکن کو ممکن بناتا ہے کیونکہ ہم انسان ہیں۔ کاہنانہ منشائے ایزدی کو ہمیشہ ہی کلیسیاء نے مجرم قرار دیا ہے کہ حقیقی منشائے ایزدی خُدا کی طرف سےآتی ہے۔اِس منشائے ایزدی کو روکنے والا مجرم ہوگا۔ | ![]() |
![]() | حقیقت یہ ہے کہ بہت ساری کیتھولک خواتین پوری دُنیا میں یہ محسوس کرتیں ہیں خُدا کی دینی پیشیوا کی بلاہٹ کو۔ آج کے دور کی خواتین کی ذاتی گوائیاں پڑھتے ہیں جو خُدا کی طرف سے دینی پشیوا کی بلاہٹ کو محسوس کرتی ہیں ماضی میں اِس بلاہٹ کو دبا دِیا جاتا تھا رسم ورواج اور معاشرتی تعصب کے ذریعہ سے۔ اِس کے باوجود ہمارے پاس بہت سارے مقدسین کی مثالیں موجود ہیں جنہوں نے بلاہٹ کو محسوس کیا۔ لائسی ایکس کی مقدسہ ٹریضہ، کلیسیاء اور دوسروں کی طعبیبہ۔ 100خواتین پر آزمائش جنہوں نے کیتھولک کلیسیاء میں کہانت کو محسوس کرتے ہوئے ظاہر کیا کہ وہ مساونہ طور پر لائق، قابل اور قائل کرنے والی تھیں جیسے کہ کہانت کے لئے مرد اُمید وار تھے۔ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
baptised | empowered | liberated | ordained | affirmed | supported | called |



