کلیسیائی تاریخ کے کورس میں، تین منسٹریز کے طور پر گھلی ملی ہوئی تھیں جن تک رسائی مامور کئے جانے کے ذریعے تھی۔ یہ تین مشہور مقدس فرمان ہیں۔ ہم اُنہیں اُسقف، کہانت اور خادم کے طور پر جانتے ہیں۔ حالانکہ مختلف موقعوں پر، یہ تینوں مقدس فرمان کے ایک ساکرامنٹ کا حصہ ہیں۔ دوسری ویٹکن کونسل ایک الہیٰ قائم کردہ منسٹری کی بات کرتی ہے جسے اُن کے ذریعے جنہیں قدیم رسم کے طور پر بشپ، کاہن اور ڈیکن کہا جاتا رہا ہے تین درجوں کو جاری رکھتی ہے۔ | ![]() |
![]() | عورتوں کو ابتدائی کلیسیاء میں خدمت کرنے کےلئے مکمل طور پر ترتیب دِیا گیا عمل(مشق) کو کشادگی کے ساتھ خاص طور پر کلیسیاء کے مشرقی حصے میں پہلی 9صدیوں کے لئے دستاویز کی شکل دی گئی۔ خواتین ڈیکنز عورت کے بپتسمہ میں مدد گار تھیں، جس کے لئے مسح کئے جانے اور پورے جسم کے غوطہ لینے کی ضرورت تھی۔
یہاں ایسے دستور کی ایک مثال کو پڑھیے۔ ایک خادم کے مامور کئے جانے کی شناخت ضروری طور پر مرد اور عورت کے لئے تھی۔ اگر خواتین ڈیکنز کو ٹھیک طور پر مامور نہیں کیا جانا تھا، تو نہ ہی مرد ڈیکنز کو کیا جاتا تھا۔ |
اُس وقت کلیسیاء کا مشرقی حصہ مکمل طور پر کیتھولک تھا، جب تک کہ 1054میں مغرب کے ساتھ بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا۔ اگر خواتین مقدس فرمان کو حاصل کرتیں، وہ اب یقیناَ اِسے حاصل کرسکتی تھیں۔ خواتین ڈیکنز(خادماؤں) پر ایک جدید کتاب۔ | |||
![]() مقدس فرمان میں عورت کا نہ ہونا؟ قدیم خواتین خادمائیں(ڈیکنز) "یہ بیغر کسی اعتراض کے دلکش اور پڑھنے کے قابل کتاب ہے، جسے تاریخی پس منظر کے لئے بہت Empathyکے ساتھ لکھا گیا۔ | |||
![]() | |||




