دوسری مسیحی کلیسیاؤںمیںامدارکےذریعےترقی

دوسری ویٹکن کونسل سکھاتی ہے کہ کیتھولک کلیسیاء کو ضرور دوسری کلیسیاؤں سے سیکھنا چاہیے

"وہ سب جو بپتسمہ میں ایمان کے وسیلے راستباز ٹھہرے وہ مسیح میں متحد ہیں۔ اُنہیں درست طور پر مسیحی کہا گیا ہے۔ اچھی وجہ کی بنا پر اُنہیں کیتھولک کلیسیاء کے بچوں (Ecumenism & sect , 3)کے وسیلے بھائی اور بہنوں کے طور پر قبول کیا گیا ہے

"بہت سے پُر معنی عناصر اور تحائف جو اکھٹے خود کلیسیاء کو زندگی بخشتے اور تعمیر (Ecumenism & sect,3)کرتے ہیں وہ کیتھولک کلیسیاء سے باہر پائے جا سکتے ہیں"۔

"مسیح کا کلیسیاء کو طلب کرنا، جیسے وہ اُس کی زیارت میں چلتی ہے، اُس کی رواں (Ecumenism & sect,5)اصلاح کے لئے، اصلاح جس کی اُسے ہمیشہ ضرورت تھی"۔

God is also at work in other Churches!

دوسری مسیحی کلیسیاؤں میں خواتین کو اب تمام مخصوص منسٹریز تک رسائی دی گئی ہے۔

یہ صرف ایوینجلیکل کلیسیاؤں پر لاگو نہیں ہوتا، بلکہ چند خاص کلیسیائیں کیتھولک روایت کے بہت قریب ہیں، جیسے کہ قدیم کیتھولک، میتھوڈسٹ اینجلیکن اور ایپسکو پالین

۔یہاں مثال دیکھئے۔(Episcopalians)

خواتین کو خادماؤں کے طور پر قبول کرنا دُعا کے لمبے عمل اور ہمارے مسیحی بہن بھائیوں کے مطالعہ کا نتیجہ ہے۔

اُن کی سچے طور پر مسیحی تحریک اور اُسے قائم کرنے کے لئے جو در حقیقت مسیح چاہتا تھا اصل جانچ کو بہت معیاری کاموں کی اشاعت میں پڑھا جا سکتا ہے۔

 

دوسری مسیحی کلیسیاؤں کی مثال عورت کے مامور کئے جانے کی غیر مشروط طور پر طریقے کی درستگی کو ثابت نہیں کرتی۔

لیکن یہ ایک سنجیدہ اشارہ ہے کہ یہ ایک راستہ ہے کہ رُوح القدس بھی کیتھولک کلیسیاء کو آگے بڑھاتا ہے۔

 
  Go to the next step?