مسیح میں ایک کہانت

سات اچھی وجوہات میں سے ایک کہ کیوں عورتوں کو بھی کاہنوں کے طور پر خدمت گزار ہونا چاہیے

پرانے عہد نامے کے وقتوں میں عورتیں مذہب میں صاف طور پر دوسرے درجہ پر تھیں۔ اُس وقت عورتوں کا تذکیہ(ختنہ) نہیں ہوتا تھا، وہ شخصی طور پر عہد کی رُکن نہیں بنی تھیں۔ وہ اپنی ذاتی قربانیاں پیش نہیں کرسکتی تھیں۔ وہ ہمیشہ، مذہنی معاملات میں بھی، مردوں کے ماتحت تھیں۔
The mystery of baptismیسوع مسیح نے اِس سب کو تبدیل کر دِیا:

ہرعورت جو بپتسمہ یافتہ ہے وہ ایک اور مسیح بنتی ہے، جیسے کہ ایک مردہ ہے۔

"نہ کوئی یہودی رہانہ یونانی۔ نہ کوئی غلام رہانہ آزاد۔ نہ کوئی مرد نہ عورت کیونکہ تم سب مسیح یسوع میں ایک ہو۔" گلیتوں 3:28۔ ہر بپتسمہ یافتہ عورت مسیخ کی کہانت میں، پوری طرح بادشاہی اور رسالتی کام کو بانٹتی ہے۔

بپتسمہ کاہنانہ خدمت کو شامل کرتے ہوئے، تمام ساکرامنٹوں کی بنیادی کشادگی کا مفہوم پیش کرتا ہے۔

Go to the next step?
1234567
baptisedempoweredliberatedordainedaffirmedsupportedcalled