![]() | "یہ مثالی نسوانی معاملہ ہے۔ عورتیں ہمارے دور میں تیزی اور سختی سے مطالبات کررہی ہیں! یہ کام کی جگہ پر ٹھیک ہے، لیکن یقیناَ چرچ میں نہیں!" |
| "معاف کرنا، میرے دوست! یہ الہٰیاتی سوال ہے۔ یہ سارے چرچ کی صحت اور زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے!" یہ بجا ہے کہ عورت سے چھٹکارے کےلیے جدوجہد نے چرچ میں عورت کے مقام کی طرف توجہ مبذول کرنے میں مدد دی۔ لیکن بنیادیں تاریخ میں واقع ہیں۔" ماضی میں تہذیبی بنیاد کے ذریعے چرچ میں عورت کی مساوی حقےقت کی اصل غیر واضح تھی! | ![]() |
![]() | "تم عورتیں تعلیم کو اپنے لیے موزوں ہونے کےلیے تبدیل کرنا چاہتی ہیں۔ ہم اپنی ناقابل تبدیل مقدس روایات کے وفادار بننے کی انہیں چنتے ہیں۔ چرچ اپنی تعلیم کو محض 'سیاسی طور پر درستگی یا چند نسواں کو خوش کرنے کےلیے تبدیل نہیں کرسکتا!" |
| "غلط! ہمیں تعلیم تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ جسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے وہ آپ کی الہٰیاتی تعصب ہے۔ | ![]() |
![]() |





