![]() | "آپ اپنی نکتہ چینی سے چرچ اراکین کی جڑیں کاٹ رہے ہیں! آپ کی تحریر بہت سے سادہ لوگوں کو گمراہ کرے گی! کیا یسوع نے نہیں کہا کہ جو کوئی اِن چھوٹوں سے جو مجھ پر ایمان لائے ہیں کسی کو ٹھوکر کھلاتا ہے اُس کے لیے بہتر ہے کہ بڑی چکی کا پاٹ اُس کے گلے میں لٹکایا جائے!"(متی 6،18) |
| "دلکش(دل پسند)" باوفا اختلاف رائے رکھنے والے اکثر اپنی جرات کی وجہ سے مارے گئے، چرچ میں یہ مختلف نہیں ہے۔ آخر پر، یہ چرچ ہے جواِسے برداشت کرتا ہے۔" | ![]() |
![]() | "اختلاف رائے رکھنے والوں کو مٹا دینا چاہیے! میں نے کہتا ہوں، چکی کے پاٹ کو اِستعمال کرنا جاری رکھیے۔ چرچ کی عام اچھائی کےلیے، اشخاص کے لیے کوئی رحم دکھانا نہیں چاہیے!" |
| "عام اچھائی، ہا؟ مجھے آپ کو ایک کہانی بتانے دیجئے! سمندر دے دور پانچ جنگی بیڑوں کےClowdesley Shovell22اکتوبر 1707پر، ایڈمرل سر ساتھ جنگ سے واپس انگلینڈ لانا۔ اُس وقت بحری سفر مشکل تھا۔ بہت زیادہ دھند کی وجہ سے بیڑے کو درست جگہ پر لے جانے کا احاطہ کرنا آسان نہیں تھا۔ لیکن پانچ کپتانوں کے صلاح مشورہ کرنے کے بعد اُس نے مشرق کا راستہ اختیار کیا۔ ایک بحری جہاز میں کام کرنے والا شخص نے بہت تجربے سے مختلف معینہ مقام کا حساب لگایا۔ راستے خطرت میں اختیار کیا گیا تھا۔ اُس نے ایڈمرل کو بتایا۔
کیا آپ نہیں سوچتے کہ غلط آدمی کو پھانسی (لٹکادیا گیا تھا) دی گئی تھی؟ | ![]() |
![]() |






